مقاطعہ گر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کاشت کاری) زمین کا سالانہ مقرر خراج ادا کرنے والا۔